انمول باتیں
عشق سے لبریز دل پوری دنیا کا بوجھ اٹھا سکتا ہے عشق سے خالی ہو تو بدن بھی لاش سے زیادہ بوجھ ہیں جب تمہارا دل بغیر کسی2 وجہ سے اداس رہنے لگے تو سمجھ جانا چاہیے کہ تمہاری روح سجدے مانگ رہی ہے
اس پیج کے ذریعہ سے آپ تک اسلامی معلومات دینی مسائل اسی طرح علماء کرام کے ملفوظات ان کے افادات نیز اہم جانکاری بھی دی جائیں گی