اشاعتیں

فروری, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قَالَتْ اِحْدٰىهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ٘

قَالَتْ اِحْدٰىهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ٘-اِنَّ خَیْرَ مَنِ اسْتَاْجَرْتَ الْقَوِیُّ الْاَمِیْنُ(۲۶)قَالَ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ اُنْكِحَكَ اِحْدَى ابْنَتَیَّ هٰتَیْنِ عَلٰۤى اَنْ تَاْجُرَنِیْ ثَمٰنِیَ حِجَجٍۚ-فَاِنْ اَتْمَمْتَ عَشْرًا فَمِنْ عِنْدِكَۚ-وَ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ اَشُقَّ عَلَیْكَؕ-سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ(۲۷) ترجمہ: کنزالایمان ان میں کی ایک بولی اے میرے باپ ان کو نوکر رکھ لو بےشک بہتر نوکر وہ جو طاقتور امانت دار ہو کہا میں چاہتا ہوں کہ اپنی ان دونوں بیٹیوں میں سے ایک تمہیں بیاہ دوں اس مہر پر کہ تم آٹھ برس میری ملازمت کرو پھر اگر پورے دس برس کرلو تو تمہاری طرف سے ہے اور میں تمہیں مشقت میں ڈالنا نہیں چاہتا قریب ہے کہ اِنْ شَاءَ اللہ تَعَالٰی تم مجھے نیکوں میں پاؤ گے  تفسیر: ‎صراط الجنان { قَالَتْ اِحْدٰىهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ٘ : ان میں    سے ایک نے کہا: اے میرے باپ!ان کو ملازم رکھ لو۔}  اس آیت اور  اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ جب حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ   الصَّلٰوۃُ   وَالسَّلَام   کھاناوغیرہ...

1سبق نمبر انگلش زبان میں مبتدا اور خبر

  سبق نمبر ۱ یہ انگلش کا پہلا سبــق ہے, جس میں ہم سیکھیں گے کہ انگلش زبان میں مبتدا اور خبر جملوں کو کس طریقے سے بناتے ہیں. اور انکے قواعد کیا ہیں انگلش زبان میں مبتدا کو سبجکٹ ( Subject )اور خبر کو ( Pridicate ) مثال پڑھئے  علی مسلمان ہے تم عقلمند ہو وہ سب بہادر ہیں میں ہندوستانی ہوں ان جملوں کا پہلا حصہ یعنی علی, تم, وہ سب اور میں مبتدا یعنی سبجکٹ ہے. جبکہ دوسرا حصہ یعنی .... مسلمان ہے ..... عقلمند ہو .... بہادر ہیں .... ہندوستانی ہوں اس طرح کے جملوں میں جو آخر میں آتے ہیں انہیں خبر یعنی پریڈی کیٹ کہتے ہیں. انگلش کے ہر طرح کے جملے بنانے کے لئے دو چیزوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے. جب تک ہم اسے نہیں سمجھیں گے, جملے بنانا بہت مشکل ہوگا. واحد: میں اسے سنگلر( Singular )کہتے ہیں. یعنی کوئی بھی ایک چیز یا شخص. جیسے: ایک مسجد, گھوڑا, درخت, عورت, گھر,قلم اور کتاب. انگلش میں وہ سبجکٹ جو واحد استعمال ہوتے ہیں وہ ہی ہیں: He (وہ) لڑکے کے لئے She (وہ) لڑکی کے لئے It      (یہ) غیر جاندار کے لئے This (یہ) جاندار اور غیر جاندار کے لئے That (وہ) دور کے لئے یا پھر کوئی ایک شخص یا چ...