اشاعتیں

مارچ, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ھ اور ہ مین قرق

” ھ “ اور ” ہ “ میں فرق ................................................................ . ” ھاں “ اور ” ہاں “ کیا دونوں درست ہیں؟ اِسی طرح ” ہم “ اور ” ھم “ میں کیا فرق ہے ؟؟؟  جان لیجیے! اُردو میں دو چشمی ” ھ “ جسے ( ہاے مخلوط کہتے ہیں ) کا استعمال دو حروف تہجی بنانے کے لیے ہوتا ہے ۔  مثلاً : بھ ، پھ ، تھ ، ٹھ ، جھ ، چھ ، دھ ، ڈھ ، گھ ، اور لھ وغیرہ ـ  بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے لوگ ابتدا میں ” ھ “ کا استعمال کرتے ہیں مثلاً : ” ھم “ ، ” ھماری “ اور ” ھاں “ وغیرہ ـ  مگر یہ استعمال درست نہیں ہے ـ اولاً  اس لیے کہ اردو میں ” ھ “  ابتدا میں کبھی آ ہی نہیں سکتا ـ کیوں کہ یہ صورت عربی سے آئی ہے ـ یہاں ذوق کا ایک شعر اہلِ ذوق کی نذر کرتا ہوں :  ہائے رے حسرتِ دیدار ، مِری " ہاے " کو بھی لکھتے ہیں ہاے دو چشمی سے ، کتابت والے ثانیاً دو چشمی ” ھ “ کی اکیلی مستقل آواز نہیں ہے بلکہ اسے کسی دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر لکھا اور پڑھا جاتا ہے ، دو چشمی ” ھ “ اردو میں ہندی زبان سے اخذ کی گئی ہے اور یہ صرف چند حروف کے ساتھ ہی آسکتی ہے ، اردو کے تمام حروف تہج...

Maa Baap kon hothe hai

 ❇ والد دنیاکاوہ واحدشخص ھےجوخودسےزیادہ آپکوکامیاب دیکھناچاھتاھے۔ ❇ والدکاسخت اندازاورماں کانرم لھجہ ھمارےمعاشرہ میں گھرکےماحول کومعتدل ومتوازن رکھتاھے۔ ❇ والد چاہےکتناھی بوڑھاھو، گھرکاسب سےمضبوط ستون ھوتاھے۔ ❇ باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔ ❇ باپ کاحکم مانوتاکہ خوشحال ھوسکو، باپ کی سختی برداشت کروتاکہ باکمال ھوسکو۔ ❇ باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں، ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔ ❇ باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارےخواب پورےکرنےکی کوشش ھے۔ ❇ باپ اولادکیلئےڈھال ھےجوکبھی اپنی اولاد سےغافل نھیں ھوتا۔ ❇ باپ کی باتیں غورسےسنو تاکہ دنیاوالوں کی نہ سننی پڑے اورباپ کے سامنے نظر جھکاکر رکھو تاکہ اللہ تمکودنیامیں بلندکردے۔ ❇ باپ کےساتھ حسن سلوک کرنا جھادفی سبیل اللہ سےبڑھکرھے۔ ❇ باپ اللہ کی صفت ربوبیت کامظھرھے اوراللہ کی رحمت کاسایہ ھے۔ ❇ باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورھے جوگھرکی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاھے۔ ❇ ماں کےپاؤں تلےجنت ھے لیکن یادرکھو! باپ کی ناراضگی تمھیں جھنم میں نہ پہنچادے۔ ❇ باپ ایک کتاب ھے جس پرتجربات تحری...

دل کی اصلاح کانبوی نسخہ

🫀- *|[ دل کی اصلاح کا نبوی نسخہ ]|*  🌷 سیدنا عَمرو بن شرحبيل رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :  *❐ ’’أفلا أخبرُكُم بما يُذهِبُ وحرَ الصَّدرِ؟‘‘* قالوا: بلَى! قالَ: *’’صيامُ ثلاثةِ أيَّامٍ من كلِّ شَهْرٍ.‘‘* "کیا میں تمہیں ایسے (روزوں) کی خبر نہ دوں جو دل کی خرابیوں (اخلاقی کمزوریوں) کو دور کر دیتے ہیں؟" لوگوں نے کہا : کیوں نہیں (ضرور بتائیے) آپ ﷺ نے فرمایا : "ہر مہینے میں تین روزے رکھنا۔" 📔 - *|[ سنن النسائي : ٢٣٨٨، صححه الشيخ الألباني و الشيخ الزبير علي زئي رحمهما الله ]|* *🌷 تشريح :* بعض اہل علم نے خرابیوں کی بجائے دل کی بے چینی مراد لی ہے، یعنی اگر انسان (نیک) عبادت نہ کرے تو دل بے چین رہتا ہے۔ تین روزے ہر ماہ رکھ لینے سے دل کا اضطراب ختم ہو جائے گا اور اطمینان حاصل ہوگا۔ 📔 - *|[ فضيلة الشيخ حافظ محمد امین حفظه الله || سنن النسائي اردو : ١٩٠/٤ ]|* 

والدین کی کمی مثل دانت کے خلاء کے ہے

والدین کی کمی انسان کو اپنی جگہ پہ لگا ھوا دانت چھوٹا سا محسوس ھوتا ھے مگر جب وہ دانت گرتا ہے تو دو دانتوں جیسا بڑا خلاء چھوڑ جاتا ہے اور انسان وہاں انگلی رکھ رکھ کر تصدیق کرتا ہے کہ ”ہیں!! واقعی ایک دانت گِرا ہے؟“ کچھ رشتے جب پاس ہوتے ھیں تو اتنے اھم نہیں لگتے مگر جب چلے جاتے ھیں تو اتنا بڑا خلاء چھوڑ جاتے ھیں کہ کئی انسان مل کر بھی اس خلا کو پُر نہیں کر سکتے۔ان میں سے ایک رشتہ والدین کا ھے۔ یہ جب تک پاس ھوتے ھیں تو ہوش سنبھالتے ہی ان کی پابندیاں جان کھا جاتی ھیں _سپارہ پکڑو مسجد جاؤ ، _مسجد جاؤ گے تو روٹی ملے گی!!  زبردستی _”اسکول دفع ھو جاؤ ، کوئی چھُٹی شُٹی نئیں“ _سردیوں میں گھسیٹ کر گرم کمبل سے نکالنا، بندہ سوچتا ھے کہ کیا ان کی زندگی میں کوئی کام میں اپنی مرضی سے کر بھی سکوں گا یا نہیں؟؟  یہ بہت عجیب تعلق ہوتا ہے ، ھر پسند کے آگے ماں باپ کھڑے نظر آتے ھیں ، ھر رنگ میں بھنگ ڈالنے والے!!  کھیل کے سنسنی خیز لمحات آخری اوورز ، آفریدی کی بیٹنگ اور عین وقت پر ماں کی للکار…  _نالائق تو ابھی تک مسجد نہیں گیا؟؟  ”امی مسجد ادھر ہی ھے… نہیں کہیں جاتی، چلا جاؤں گا بس پ...

بھائی بہنوں کا پیار

ایک بہن کہتی ھے میں گھر کی صفائی میں مصروف تھی کہ اسی دوران میرے بھائی کا فون آیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں. کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے،جلدی میں دو گلاس جوس ‏تیار کرلیئے. جب وہ آئے، تو بھائی کے ساتھ انکی ساس بھی تھیں! جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھیں، تو میں نے دو گلاس جوس ماں اور بیٹی کے سامنے رکھ دیئے اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ، مجھے معلوم ہے کہ آپ کو سیون اپ پسند ہے... بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا ‏تو سمجھ گئے کہ یہ تو پانی ہے، اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا: بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھا ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو! یہاں پر میرے اوسان خطاء ہوئے،سخت شرمندگی ہوئی کہ میری چالاکی رسوا ہوجائیگی، پر ﷲ میرے بھائی کو سلامت رکھے ‏بھائی نے اپنی ساس سے کہا، اس گلاس سے تو میں نے کافی سیون اپ پی لیا ہے، آپ کیلئے میں فریج سے بوتل لاتا ہوں، انہوں نے گلاس لیا اور جلدی سے باہر نکلے، تھوڑی دیر بعد ہم نے گلاس ٹوٹنے کی آواز سنی ...

ہندوستانی مسلمانوں مسائل مشکلات چیلنجز اور اس کا علاج

*ہندوستانی مسلمانوں  مسائل مشکل ات چیلنجز اور اس کا علاج*   ہندوستان میں اس وقت مسلمانوں کا سب بڑے مسائل یہ ہیں  تعلیم و تربیت  روزگار  سیاسی انتشار  اخلاقی کمزوریاں  میڈیا کے ذریعہ اسلام بوفیا کا جواب ۔ مساجد کا مؤثر کردار زندہ کرنا ۔  *اسلام بوفیا کا جواب میڈیا کے ذریعہ دیا جائے*   اسلام کے بارے میں پروپیگنڈہ کی سیاست بہت زیادہ سرگرم ہے لہذا مسلمانوں کو اپنا مضبوط میڈیا سینٹر بنانا چاہیے جس میں اسلام کے خلاف ہورہے ہر پروپیگنڈے کا زوردار جواب دیا جائے ۔  *تعليمي گراف کو بلند کرنے کے لیے اسکیم* ️ہندوستان میں 30 کروڑ مسلمان ہیں، 10 دن میں ایک بار صرف 1 روپے عطیہ کریں، مہینے کے 90 کروڑ جمع ہوں گے، ایک ریاست میں 12 تک کی 30 اسکول بنیں گے، ایک سال میں پورے ہندوستان میں مسلم لڑکیوں کے لیے 360 اسکول بنائے جائیں گے۔ یہ کب ممکن ہے جب۔۔۔۔۔؟ مگر اس کے لیے اتحاد اور اعتماد کی ضرورت ہوگی جو بظاہر ناممکن تو نہیں البتہ مشکل ضرور معلوم ہورہا ہے البتہ اپنے حالات بدلنا ہو تو ہوسکتا ہے اور حالات بھی بدل سکتے ہیں اگر اخلاص اور اللہ کی مدد شامل حال رہی...
  مسلمانوں کو ایمان پر ثابت قدم رکھنا اور(اسکے لے)  علماء امت کی ذمہ داریاں   مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ___________________________  موجودہ حالات میں مسلمانوں اور خاص کر علماء ، مذہبی جماعتوں اور پیشواؤں کا فریضہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو ایمان پر قائم رکھنے کے سلسلہ میں پوری فکر مندی سے کام لیں ، مسلم سماج کو ارتداد کی طرف لے جانے والے  فتنوں سے بچائیں ، جہاں جلسوں ، اجتماعات اور جمعہ وعیدین کے خطبات میں اعمالِ صالحہ کی ترغیب دی جاتی ہے ، وہیں مسلمانوں کو ایمان کی حقیقت اور اس کی ا ہمیت بھی بتائی جائے ، جیسے عملی گناہوں کی شناعت بیان کی جاتی ہے ، اسی طرح کفروشرک کی برائی بھی ان کے سامنے رکھی جائے ، قرآن وحدیث سے بھی انھیں سمجھایا جائے اور عقیدۂ توحید کی معقولیت ، اس کی کائنات کی فطرت سے مطابقت اورشرک کی نامعقولیت بھی انھیں سمجھائی جائے ، حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ فرمایا کرتے تھے کہ لوگ وضوء اور روزہ کے نواقض کے مسائل تو بتاتے ہیں ؛ لیکن نواقض ایمان نہیں بتاتے، یعنی جن باتوں کی وجہ سے انسان کا ایمان ختم ہو جاتا ہے ، ان کوبھی بتانا چاہئے ، موجودہ حالات می...
  وجوب زکوٰۃ کی تفصیل محفوظ کرکے رکھ لیں، رمضان المبارک میں لوگ زکوۃ کے مسائل دریافت کرتے ہیں، یہ تفصیل بہت کام آئے گی۔ ان شاء اللہ! 👇👇 ‎*زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے * ‎*خدارا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا فرض ادا کریں۔ جزاک الله۔* ایک لاکھ پر -/2500 دو لاکھ پر   -/5000 تین لاکھ پر -/7500 چار لاکھ پر  -/10000 پانچ لاکھ پر-/12500 چھ لاکھ پر -/15000 سات لاکھ پر-/17500 آٹھ لاکھ پر-/20000 نو لاکھ پر-/22500 دس لاکھ پر-/25000 بیس لاکھ پر-/50000 تیس لاکھ پر-/75000 چالیس لاکھ پر-/100000 پچاس لاکھ پر-/125000 ایک کروڑ پر-/250000 دو کروڑ پر-/500000 ‎ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟ ‎اکثرمسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے‎الله کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں ‎🔹سونا چاندی ‎🔸 زمین کی پیداوار ‎🔹مال تجارت ‎🔸جانور ‎🔹پلاٹ ‎🔸کرایہ پر دیےگئے مکان ‎🔹گاڑیوں اوردکان وغیرہ کی زکاۃ کیسے اداکی جاتی ہے۔ 1۔زکوٰۃکا انکار کرنے والاکافر ہے۔(حم السجدۃآیت نمبر 6-7) ‎2...