دل کی اصلاح کانبوی نسخہ

🫀- *|[ دل کی اصلاح کا نبوی نسخہ ]|* 


🌷 سیدنا عَمرو بن شرحبيل رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :


 *❐ ’’أفلا أخبرُكُم بما يُذهِبُ وحرَ الصَّدرِ؟‘‘* قالوا: بلَى! قالَ: *’’صيامُ ثلاثةِ أيَّامٍ من كلِّ شَهْرٍ.‘‘*


"کیا میں تمہیں ایسے (روزوں) کی خبر نہ دوں جو دل کی خرابیوں (اخلاقی کمزوریوں) کو دور کر دیتے ہیں؟" لوگوں نے کہا : کیوں نہیں (ضرور بتائیے) آپ ﷺ نے فرمایا : "ہر مہینے میں تین روزے رکھنا۔"


📔 - *|[ سنن النسائي : ٢٣٨٨، صححه الشيخ الألباني و الشيخ الزبير علي زئي رحمهما الله ]|*


*🌷 تشريح :* بعض اہل علم نے خرابیوں کی بجائے دل کی بے چینی مراد لی ہے، یعنی اگر انسان (نیک) عبادت نہ کرے تو دل بے چین رہتا ہے۔ تین روزے ہر ماہ رکھ لینے سے دل کا اضطراب ختم ہو جائے گا اور اطمینان حاصل ہوگا۔


📔 - *|[ فضيلة الشيخ حافظ محمد امین حفظه الله || سنن النسائي اردو : ١٩٠/٤ ]|* 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سبق جلدی کیسے یاد کریں؟

علماء کے خون سے رنگین ہے داستان آزادی ہند