اولاد کے لئے دعا کرنے کا ثبوت قرآن سے
قرآن مجيد ميں ايك اور مقام پر حضرت زكريا كى طلب اولاد كى ايك اور دعا ان الفاظ میں ہے :
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ (38)سورة آل عمران
ترجمہ: اے ميرے رب ، مجھے اپنے پاس سے نيك اولاد عطا كر ، بے شك تو دعائيں سننے والا ہے ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں